Author: All Pakistan Feminists' Association

All Pakistan Feminists Association is a feminist movement which stands firmly throughout the country with a vision of “A Gender Equal Society”. The formation of APFA is the result of a long felt need for a platform for the feminist movement.

365 Female Days

We added a new tab on our website dedicated to the work of “365 female days“, a tumblr blog run by Pakistani feminists. The blog documents everyday sexism that a Pakistani woman experiences as she lives life day to day. It attempts to answer the repeatedly asked question: “What are feminists […]

پاکستانی مردوں کو غیرت کا ناجائز حمل ٹھہر گیا

میرا تعلق ایسے ملک سے ہے جہاں بچپن ہی سے لڑکیوں کی اخلاقی تربیت پر ضرورت سے زیادہ توجہ د ی جاتی ہے۔ اس پر حیرت بھی نہیں، کیوں کہ جہاں عورتیں نام نہاد مردانہ غیرت کی علامت ہوں، ان کی ذرا سی لغزش سے پگڑیوں کے شملے نیچے ہوجاتے […]

وزارت مناسب لباس برائے خواتین’ تشکیل دینے کی مانگ’

دو دن سے سوشل میڈیا پر ملالہ یوسفزئی کی مغربی لباس میں تصویر دیکھ کر ہمارا فشارِ خون بلند ہوتا جا رہا ہے۔ آپ نے بھی یہ تصاویر دیکھی ہوںگی۔ اب آپ خود بتائیں ایسے لباس پہننے والی لڑکی کس طرح پاکستان کا فخر کہلا سکتی ہے؟ ہم وثوق سے […]

ہتھیاروں سے پاک سماجی نظام قائم کرنے میں عورت کا حصہ

میں پوچھتی ہوں؛ چھوٹے، بڑے، ہلکے، بھاری، نیوکلیائی، بائیولوجیکل ہتھیاروں کی دوڑ آخر کس لئے؟ نسل انسانی کا خون بہانے کے لئے؟ بنی نوع انسان کا خاتمہ کرنے کے لئے؟ ہتھیار جمع کرنے والے اور جنگیں کرنے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ: خون اپنا ہو یا پرایا ہو، […]

معلومات تک رسائی کا عالمی دن اور پاکستان کا قانون

ہر سال 28 ستمبر کو یونیسکو کی طرف سے معلومات تک عالمی رسائی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس سال یہ دوسری بار منایا جا رہا ہے۔ دنیا کے 100 سے زیادہ ممالک معلومات تک رسائی کا قانون رائج ہے۔ سوڈان وہ ملک ہے جہاں یہ قانون سب سے […]

Know Your Rights #1

A teenage domestic worker named Fatima was found dead yesterday 16.09.2017 in her employer’s home in DHA. Her employers claim suicide whereas the family of the deceased claims assault, rape and murder. The family of the deceased wanted to nominate the employers in the FIR while police insisted on lodging […]

کیا یونیورسٹیزجدید تعلیم کے نام پر قائم کئے گئے کوٹھے ہیں؟

اپنے پچھلے آرٹیکل میں میں نے چترال کی شاہی مسجد کے امام خلیق الزماں کے کردار کو سراہنے کے ساتھ ساتھ مدرسوں کے بارے میں عام لوگوں کی رائے کا بھی ذکر کیا تھا۔ کچھ لوگوں کو وہ ذکر پسند نہیں آیا اور انہوں نے کافی سخت الفاط میں تبصرے […]

ایچ ای سی لاہور ریجنل کیمپس، بلی کا بچہ اور ٹھرکی بوڑھا چوکیدار

پاکستان واپس آئے مجھے ہفتہ ہو گیا ہے۔ مصروفیت اتنی رہی کہ میں ہائیر ایجو کیشن کمیشن میں اپنی ڈگری کی ایکویویلنس کے لئیے اپلائی نہ کر سکی۔پرسوں میں نے ایچ ای سی کی ویبسائٹ پر ڈگری ایکویویلنس کا پورا طریقہ پڑھا اور کل صبح صبح میں سب ڈاکومنٹس لے […]

امر گیت – عطٰیہ داؤد

شاعر: عطیہ داوُد جس دھرتی کی قسم کھا کر تجھ سے عہد نبھانے کا وعدہ کیا تھا، اس دھرتی کو ہمارے لئے قبر بنا دیا گیا ہے دیس کے تمام پھول توڑ کر بارودکاشت کردیا گیا ہے۔ اور خوشبو ازیت گاہ میں آخری سانسیں لے رہی ہے۔ جن گلیوں میں، تیرا […]

عورت کیا ہے؟

عورت کیا ہے؟ زلفِ صنوبر! ——- کب تک زلف نہ جھولا جھولے گی ساون کی جھڑیوں میں؟ عورت کیا ہے؟ بوئے گل تر! ——- کب تک قید رہے گی بوئے گل نازک پنکھڑیوں میں؟ عورت کیا ہے؟ ساز کی دھڑکن! —- کب تک دھڑکن بند رہے گی ساز کی سیمیں […]

رومانی عورتوں کے موضوع پر – از ایَنی لبغوُں

از ایَنی لبغوُں (۱) ترجمہ: نعمان نقوی یہ محض آسانی کے لیئے لوگ ماضی میں “رومانی عورتوں” کا ذکر کرتے آئے ہیں، یا ہم آج بھی ان کا ذکر اس انداذ میں کر رہے ہیں۔  چونکہ حقیقتاً “رومانی عورت” کی کوئی قسم نہیں۔  مزید، یہی صفت تو ان مُٹھی بھر عورتوں […]

ذوالفقار بھٹو جونیئرکا کھل کراپنی جنسی شناخت کا اظہار

ہم مردانہ حاکمیت والے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں طاقت، جرات اور بہادری جیسی جنگجوانہ صفات مردوں سے منسوب ہوتی ہیں۔ خواتین کے حقوق کی جدوجہد کے نتیجہ میں آج اگر ہم مجبور ہوکر باہمت خواتین کو داد بھی دیتے ہیں تو کہتے ہیں کے انہوں نے حالات کا مردانہ […]

میرا کاجل – سبيکہ عباس نقوی

میرا کاجل سبيکہ عباس نقوی تمہیں لگا میری آنكھوں کا کاجل ،صرف شرینگار ہے .جس سے تم فیلمی گانے لکھو گے تمہیں لگا میری آنكھوں کا کاجل تمہاری کاپیتالیست اور مسوجینیست .میک اپ برانڈس کی دکاانوں میں بکتی ہوئی صرف اک مہنگی ڈبیہ ہے تمہیں لگا میری آنكھوں کا کاجل […]

ہم گنہ گار عورتیں – کشور ناہید

ہم گنہ گار عورتیں کشور ناہید   یہ ہم گنہ گار عورتیں ہیں جو اہل جبہ کی تمکنت سے نہ رعب کھائیں نہ جان بیچیں نہ سر جھکائیں نہ ہاتھ جوڑیں یہ ہم گنہ گار عورتیں ہیں کہ جن کے جسموں کی فصل بیچیں جو لوگ وہ سرفراز ٹھہریں نیابت […]